2026 14 ,Oct
طبیہ کالج گوجرانوالہ ہال
Tibbia College Gujranwala 2nd Convocation 14 October 2009
طبیہ کالج گوجرانوالہ کا دوسرا کانووکیشن 14 اکتوبر2009 میں منعقد ہوا جس میں جناب طبیب صدرنیشنل کونسل فارطب محمد منور شیخ،طبیب ویدمحمدجمیل،میاں زاہد ممتاز، صاحبان بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔